انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے

 انٹرنیٹ کی رفتار سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں اور شکایت کرتے نظر آتے ہیں لیکن اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ اب وائی فائی سے 100 گنا زیادہ تیز رفتار لائی فائی میدان میں آگیا ہے جو ڈیٹا کو زیادہ تیزی سے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یونیورسٹی آف ایڈن برگ کے سائنس دانوں نے ریڈیو بینڈ کی بجائے روشنی کے ذریعے ڈیٹا منتقلی کا پہلی بار لیب سے باہرتجربہ کیا جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے اور ڈیٹا وائی فائی سے 100 گنا زیادہ تیزی سے منتقل ہوا۔ اس ایجاد کے موجد ہارالڈ ہیس نے لائی فائی کے لیے ویزیبل لائٹ کیمونیکیشن (وی ایل سی) کا استعمال کرتے ہوئے انتہائی جدید مورس کوڈ کے ذریعے اسے قابل استعمال بنایا۔ ایل ای ڈی مائیکرو چپس لگے بلب کے آف اورآن کے دوران روشنی عام آنکھ سے محسوس نہیں کی جاسکے گی جب کہ یہ عمل ڈیٹا کو بائنری کوڈ پر منتقل کردیتا ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پہلی بار اس تجربے کو لیب سے باہر کیا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ یہ طریقہ ایک سیکنڈ میں 1 جی بی ڈیٹا منتقل کرتا ہے جو کہ وائی فائی سے 100 گنا زیادہ رفتار ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کے مارکیٹ میں آتے ہی انٹرنیٹ کی رفتار حیرت انگیز حد تک تیز ہوجائے گی۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دیپک سولنکی کا کہنا ہے کہ فی الحال انڈسٹریل ماحول میں اسمارٹ لائٹنگ سلوشن کا استعمال کیا جا رہا ہے کیوں کہ وہاں لائٹ کو ڈیٹا منتقلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لائی فائی نہ صرف تیز رفتار ہے بلکہ محفوظ بھی ہے کیوں کہ روشنی دیواروں سے نہیں گزر سکتی اس لیے دیگر ڈیوائس کی مداخلت بھی ممکن نہیں۔ لائی فائی کے موجد ہیس کا کہنا ہے کہ جلد پوری دنیا ایل ای ڈی لائٹ بلب میں لگی مائیکرو چپس کی مدد انٹرنیٹ استعمال کریں گے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo