برما کے مظلوموں کی آواز – حافظ عرفان گجر

برما/ میانمار میں بدھسٹ دھشت گرد تنظیم ویرانتھو (Wirantho) اور ان جیسی 969 تنظیمیں برما کے مسلمانوں کا قتل عام کر رھی ھیں- صرف ویرانتھو نے 2015 میں 15000 مسلمانوں کو شھید کیا ھے، جس میں 3000 بچے بھی شامل ھیں ، باقی تنظیموں کا آپ خود اندازه لگا سکتے ھیں که انھوں نے کتنے مسلمان شھید کیے ھیں- جب که 2009 سے یه برمی دھشت گرد اب تک 250،000 مسلمانوں کو شھید کر چکے ھیں- ھر روز خواتین کو گینگ ریپ کے بعد شدید تشدد کا نشانه بنایا جاتا ھے اور پھر انھیں قتل کر دیا جاتا ھے- خاص طور په حامله خاتون کا بچه اس کے پیٹ سے نکال کے اس کو بھی جلایا جاتا ھے- شوھروں، بھائیوں اور ان کے والدین کے سامنے لڑکیوں/ عورتوں کو زیادتی کا نشانه بنایا جاتا ھے- اور پھر ان کو زنده جلا دیا جاتا ھے- بچوں کو ماؤں کے سامنے قتل کیا جاتا ھے اور آگ میں پھینک دیا جاتا ھے- مردوں کو پورے خاندان کے سامنے پٹرول پھینک کے آگ لگائی جارھی ھے- معصوم مسلمانوں کو باندھ کے ڈرل مشینوں سے ان کے جسموں میں سوراخ کیے جاتے ھیں- ان انتھائی درد ناک مناظر کو لکھتے میری آنکھیں بھر آئی ھیں- لیکن جن کے پیارے ان کی آنکھوں کے سامنے جلاۓ جاتے ھیں ان کے دلوں کی حالت تو بس وه جانتے ھیں- اس وقت ڈیڑھ ارب مسلمان اس دنیا میں ھیں- لیکن مجال ھے کسی کو بھی ان کی تکالیف کا احساس ھو- حکمران تو اپنی عیاشیوں میں کھوۓ ھوۓ ھیں- مجھے تو خوف ھے که کھیں الله اپنا عذاب ھی نا نازل کردے، صرف ترکی ھی واحد ملک ھے جس نے اپنے کشتیاں بھیج کے کچھ لوگوں کو بچایا، باقی ابھی بھی ھزاروں مسلمان کشتیوں میں اپنی جان کی بازیاں ھار رھے ھیں ، بنگله دیش جو که برما کا ھمسایه ملک ھے، اس نے تو ان پناه گزینوں کو اپنے ملک میں داخل کرنے سے صاف انکار کر دیا ھے- اے الله! ان معصوم شھیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور ان بدھشٹ دھشت گردوں کو نیست و نابود فرما- یاالله! مسلم امه کو جگا دے، کفار گاجر مولی کی طرح تیرے نام لیواؤں کو کاٹ رھے ھیں، یا الله رحم فرما…! یاالله رحم فرما…! یاالله رحم فرما…! آمین

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo