قلمِ قمر خیالِ پاکستان – چوہدری قمر زمان

پاکستان کی خیر ھو پاکستان ھمیشہ سلامت رھے پاکستان کے ساتھ ھمارے دل دھڑکتے ھیں پاکستان ھے تو ھم ھیں پاکستان کے لئے ھم تن من دھن کی بازی لگا دیں گے- یہ کچھ خیالات ھیں ھمارے ھم پاکستانیوں کے اور انشاءاللہ قیامت تک رھیں گے پاکستان کی عزت میں ھماری عزت ھے اور جو پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر بنا آج پورے عالم اسلام کا قلعہ ھے الحمد اللہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر منحصر ھے یہ بھی حقیقت ھے کہ ھم نوجوانوں کی اکثریت اپنے ملک سے باھر محنت و مزدوری کر رھے ھیں اور اکثر سننے میں ملتا ھے کہ پاکستان میں رکھا کیا ھے بھوک مہنگائی قتل و غارت راہ زنی یہی سب تو ھو رھا ھے وہاں تو بھائیو جب ھم اپنے قومی ھیروز کی قدر نہ کریں اور یہاں پردیس میں بیٹھ کر اپنے ذاتی تعلق اپنی پسندیدہ جماعت اپنے کچھ جاننے والوں کو ووٹ ڈلوا کر منتحب کریں گے تو آپ کو اپنا مفاد تو مل جائے گا لیکن جب کوئی گورا کوئی عربی پاکستان کی بد امنی کی بات کرے گا تو آپ کے پاس کوئی جواب نہ ھو گا ارے یار ھم تو اپنے قومی ھیرو چوھدری رحمت علی خاں رحمتہ اللہ کا جسد خاکی اس دھرتی پر نہ لا سکے جس پاک دھرتی کی بنیاد انہوں نے رکھی جو اس پاک دھرتی کا نام پاکستان کے خالق ھیں جنہوں نے تحریک شروع کی کہ اسلام کے لئے علیحدہ ملک ھو جہاں سکون ھو جہاں فرقہ واریت نہ ھو بس مسلمان ھوں افسوس وہ ھستی آج انگلینڈ میں منوں مٹی تلے سوئی ھے بات چوھدری رحمت علی خاں رحمتہ اللہ کی شروع ھوئی تو آج قلم اور کچھ لکھنے کی ھمت نہیں کرے گا پاکستان میں قومی سطح پر کبھی آواز بلند نہیں ھوئی اپنے قومی ھیرو کے بارے میں قائداعظم رحمتہ اللہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے ذکر کے ساتھ نہ کبھی چوھدری رحمت علی رحمتہ اللہ کا نام لیا گیا نہ کوئی ایسا پروگرام مرتب کیا جہاں ھماری دوسری نسل کو بتایا گیا ھو کہ پاکستان کی تحریک کا بانی کون ھے لفظ پاکستان کا حالق کون ھے – پاکستان اور بیرون ملک رھنے والے کافی دوستوں نے بھت ساری تنظیمیں شروع کی بھت بڑے بڑے نام ان تنظیموں میں دیکھنے کو ملتے ھیں سوشل میڈیا پر اپنی بلے بلے کروانے کے لئے نام کے ساتھ صدر نائب صدر لکھوا کے چوڑے ھو رھے ھوتے ھیں کوئی اپنی ذات کو اعلی کہہ رھا ھے کوئی اپنے شہر کو بہتر سمجھ رھا ھے متحد ھو کر اس پاکستان کے جھنڈے کے نیچے ایک ساتھ کھڑے کیوں نہیں ھوتے اور اتنے ھی چوھدری اور اپنے اپنے شہر کے نمبردار بنے ھیں تو جاؤ جس ملک میں رہ رھے ھو اس کے نام پاکستان کے خالق کا جسد خاکی پاکستان لاؤ پاکستان کو ختم کرنے کی کوشش میں ھندو عیسائی یہودی اور تمام اسلام دشمن ایک ساتھ سر جوڑ کے بڑے اتفاق سے بیٹھے ھیں پر افسوس ھم میں اس اتحاد نام کی کوئی چیز نہیں میرے ایک دوست حافظ عرفان گجر سیالکوٹی جو اس ماھنامہء تفکر کے ایڈیٹر بھی ھیں اور اپنے ایک پلیٹ فارم پہ ھم سب کو متحد کرنے کی کوشش میں لگے ھیں انہیں میں نے پوچھا کہ حافظ صاحب کہنے کو سب ساتھ ھیں مگر کوئی یہ نہیں کہتا کہ متحد ھو کر ایک ھی بات کرتے ھیں میرا تو کبھی کبھی دل بھت مایوس ھو جاتا ھے تو انہوں نے بڑا خوبصورت جواب دیا اور کہا یار قمر حق کی آواز دب تو سکتی ھے مر نہیں سکتی۔ خلوص نیت سے اپنے مقصد میں لگے رھنا ایمان ھے اور انشاءاللہ ھم نہ سہی شائد آنے والی نسل میں کوئی اس مقصد میں کامیاب ھو تو بات وھی کہ پاکستان سے ھم ھیں اس کے قومی ھیرو ھمارے لئے باعث رحمت بن کر آئے تھے اور انشاءاللہ تمام قومی ھیرو کو انکا اصل مقام دلانا ھم سب پر فرض ھے خدا آپ سب کو اپنی حفظِ امان میں رکھے ھنستے رھے پاکستان کا شکوہ نہ کریں خود پاکستانی بنیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo