اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب…
کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو
میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو
خیال امرہوی
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.