یوں گزرتے ہیں ہجر کے لمحے جیسے وہ بات کرتے جاتے ہ…
جیسے وہ بات کرتے جاتے ہیں
ہوش میں آ رہے ہیں دیوانے
کس کے جلوے بکھرتے جاتے ہیں
کیا خبر آج کس کی یادوں کے
نقشؔ دل پر ابھرتے جاتے ہیں
مہیش چندر نقش
1922-1980
دہلی
ڈی ٹی سی ٹریفک انسپکٹر، غزلوں اور قطعات کے لیے مشہور