#Zimmar آبِ زر سے لکھنے کے قابل 10 قیمتی نصحیتیں…

[ad_1] #Zimmar

آبِ زر سے لکھنے کے قابل 10 قیمتی نصحیتیں !!!

حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یارسول اللہ ﷺ مجھے کچھ وصیت فرمائیے آپ ﷺ نے فرمایا

1 تمہیں تقوٰی کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ یہ تمام امور کی بنیاد اور جڑ ہے

میں نے عرض کیا کچھ اور فرما دیجیے آپ ﷺ نے فرمایا
2 تلاوت قرآن اور ذکر کا اہتمام کرنا کہ یہ دنیا میں نور ہے اور آسمان میں ذخیرہ ہے

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
3 زیادہ ہنسی سے احتراز کرو کہ اس سے دل مر جاتا ہے اور چہرے کی رونق جاتی رہتی ہے۔

میں نے اور اضافہ کی درخواست کی آپ ﷺ نے فرمایا
4 جہاد کا اہتمام کرنا کہ میری اُمت کےلیے یہی ربانیت ہے

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
5 فقراء اور مساکین کے ساتھ میل جول رکھنا ان کو دوست بنانا اور ان کے پاس بیٹھنا

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
6 اپنے سے کم درجے والے پر نگاہ رکھنا (تاکہ شُکر کی عادت ہو) اور اپنے سے اوپر والوں کو مت دیکھنا کہ مبادا ان نعمتوں کی جو تجھ پر ہیں تحقیر ہو

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
7 تو اپنے رشتہ داروں سے تعلق جوڑ
اگرچہ وہ تجھ سے توڑیں۔

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
8 اللہ تعالٰی کی خاطر (دینی معاملات ) میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کر۔

میں نے اور اضافہ چاہا آپ ﷺ نے فرمایا
9 لوگوں کےلیے وہی پسند کر جو تو اپنے لیے پسند کرتا ہے

پھر حضور ﷺ نے اپنا دستِ شفقت میرے سینے پر مار کر ارشاد فرمایا کہ اے ابوذرؓ!
10 تدبیر کے برابر کوئی عقل مندی نہیں اور ناجائز امور سے بچنے کے برابر کوئی تقوٰی نہیں اور خوش خلقی سے بڑھ کر کوئی شرافت نہیں۔

(المعجم الکبیر للطبرانی 1651 حدیث حسن)

اللہ تعالٰی ہم سب کو ان سب باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دیں
آمین ثم آمین یارب العالمین

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo