#Zimmar بسم اللہ الحمن الرحیم السلام علیکم و رحم…
بسم اللہ الحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
تکبر سے پاک گفتگو ، مفاد سے پاک محبت
لالچ سے پاک خدمت ا ور
خودغرضی سےپاک ” دعاء” سچے رشتے کی دلیل ھے.
میری دعاء ھے کہ
اللہ کریم آپکو آسانیاں عطا فرماۓ اور
آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرماۓ..
آمین یارب العالمین