#Zimmar ٭٭٭٭٭چشم دیدہ عبرت٭٭٭٭٭ کل بھائی جان کو ل…

[ad_1] #Zimmar
٭٭٭٭٭چشم دیدہ عبرت٭٭٭٭٭
کل بھائی جان کو لیکر شام کو کسی انتہائی ضروری کام سے باھر جانا ہوا۔۔۔
الحمدللہ میں حسب معمول شرعی، سادہ، بغیر نقش و نگار و بغیر چمک دمک والے برقعے میں ملبوس تھی۔۔۔
کام سے فراغت ملتے ہی جیسے ہی روڈ کا رخ کیا تھا آسمان سے بارش اللَّه پاک کے حکم سے جاری ہوگئی ہم پریشان ہوگئے کہ اللہ پاک بس خیریت سے گھر پہنچادیں۔۔۔ یکایک تیز ہوتی بارش و گرج چمک کے بعد فقیرہ کی توجہ 3 اپ ٹو ڈیٹ، فٹنگ والے لباس میں ملبوس، دوپٹے سے بھی بے پرواہ بہنوں نے اپنی طرف مبذول کرادی۔۔۔ تلملاتی، چیختی، درخت کی طرف دوڑتی ہوئی چھوٹے سے پیڑ کے نیچے جا کر رکیں اور بارش تب تک ان کو خاطر خواہ اپنے لپیٹ میں لے چکی تھی معاذالله انکا سارا بدن آزاد خیالی، لبرلزم، ماڈرن ازم اور برقعے کا اھتمام نہ کرنے کے گناہ نے منظر عام بنادیا۔۔۔ خدا خدا کرکے ایک 12 سیٹر رکشہ نطر آیا بھائی نے بڑے بڑے قدم چل کر اسکو تیار کرلیا جانے کے لئے۔۔۔ الحمدلله ہم بیٹھ گئے میں نے بھائی سے کہدیا بھائی ذرا آپ ڈرائیور کے ساتھ بیٹھ جائیں ایک طرف۔۔۔ اور ساتھ ہی سارا کا سارا ماجرا سمجھادیا۔۔۔
بھائی نے رکشہ ان خواتین کے ہاں نظر دوسری طرف کرتے ہوئے رکوالیا میں نے انکو رکشے میں بیٹھنے کا اشارہ کیا تینوں بیٹھ گئیں ہم نے پوچھا آپ کہاں جائینگی؟ انہوں نے ایریا بتادیا میں نے بھائی جان سے کہدیا کہ اس طرف سے لے چلیں۔۔۔ ہم سے ان کے گیلے مہین کپڑوں کی وجہ سے ہوتی بے آبروئی دیکھی نہیں جا رہی تھی۔۔۔ محترمائیں خود بھی بہت کوشش میں لگی ہوئی تھیں دونوں ہاتھوں بازؤوں سے جس قدر ہوسکے اپنا جسد نمائش سے بچانے کو۔۔۔
ہمارے بیگ میں نماز والی چادر تھی بڑی سی۔۔۔ وہ انکی طرف نکال کر بڑھادی جو پھٹ سے بہنوں نے اوڑھ لی۔۔۔ بہت شکریہ ادا کیا۔۔۔ بے اختیار ایک بہن کے آنسو نکل آئے جو کے شروع ہونے کے بعد تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے دوسری دو بہنیں بھی منہ لٹکائے افسردہ و غم زدہ رہیں۔۔۔ انکی منزل آتے ہی انہوں نے بہت اسرار کیا کہ ہمارے ساتھ چلیں آخر ضد کرلی 20 منٹ ٹھہرنے کی۔۔۔
ہم انکے ساتھ چلے اور راستے مین کہدیا دھیمی آواز سے کہ جدھر ہمیں بٹھائیں وہاں کوئی مرد نہ آئے اور جدھر ہمارے بھائی بیٹھیں وہاں کوئی خاتون نہ آئے۔۔۔
پر تکلف چائے مع لوازمات لائے گئے۔۔۔
حال احوال کے بعد بتایا ہم اک سودی بینک میں کام کرتی ہیں تینوں قریب قریب ہی میں رہتی ہیں ان میں سے ایک کا یہ گھر تھا۔۔۔ بہر حال ہم نے سمجھانے کی غرض سے موقع پاکر حکمت بصیرت الله پاک سے مانگتے ہوئے ابھی لب کشائی کی ہی تھی کہ برقعہ کتنا ضروری ہے کہنے لگیں ہم کو آج عبرت حاصل ہوگئی ہم آج کے بعد برقع آپ جیسا ہی پہنا کرینگی۔۔۔ ساتھ ہی آپ رہنمائی کردیں کہ ہمارے بھائی ابا اور ان میں سے ایک لڑکی شادی کے بقول انکا شوہر بھی کماتا ہے کیا ہمیں دھکے کھانے چاہئیں کمائی کے چکر میں؟؟؟
الحمدللہ زیادہ نہیں چند جملوں میں بہنوں کا دل بدل گیا ہم نے عرض کیا اللہ نے جب گھر کی رانی بننے کی سہولت دی ہے تو غیر کی نوکرانی اور مطمع نظر بننے کی کیا ضرورت۔۔۔ وہ بھی اوپر سے سودی بینک خود سوچیں الخ۔۔۔ کہنے لگیں بس ہم نے اب سے ٹھان لیا کہ ہم اب رب چاہی زندگی علماء کرام سے پوچھ پوچھ کر گذارینگی۔۔۔
اسے کہتے ہیں جذب۔۔۔ یہ ہے رب کا پسند فرمالینا۔۔۔ جسکا ذکر قرآن کریم میں ہے۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔
اللہ جل جلالہ کا کتنا شکر ادا کروں۔۔۔ الله الله الله ۔۔۔
والحمد لله علی الدین الاسلام۔۔۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo