#hamidnaved شیخ سعدی کہتےھیں کہ “انسان بھی کیاش…
شیخ سعدی کہتےھیں کہ
“انسان بھی کیاشے ھے”
دولت کمانےکےلیۓ اپنی صحت کھو دیتا ہے۔
اورپھرصحت کو واپس پانےکےلیۓ اپنی دولت کھوتاھے۔
مستقبل کوسوچ کے اپناحال ضائع کرتاہے۔
پھرمستقبل میں اپناماضی یادکرکےروتا ھے.
جیتاایسےھے جیسے کبھی مرناہی نہیں۔
اورمرجاتاایسے ھے جیسےکبھی جیاھی نہیں۔