“دھند” زندگی کی حقیقت “دھند” ہے۔ “دھند” میں سفر کر…

[ad_1] “دھند”
زندگی کی حقیقت “دھند” ہے۔ “دھند” میں سفر کرو تو حقیقت آشکار ہو ہی جاتی ہے۔
دھند کتنی ہی ظالم ہو جائے اتنی جگہ تو دے دیتی ہے کہ انسان اپنا سفر جاری رکھ سکتا ہے اورجب چل پڑو تو رستہ خودبخود ہی ملتا چلا جاتا ہے بس فرق یہ رہتا ہے کہ پیچھے والے گزر جانے والوں کا نام ونشان ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں اور جانے والا یوں غائب ہو جاتا ہے کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔آگے کون ہمسفر ہو گا اورکتنا سفر باقی ہے؟ یہ ہمیشہ نامعلوم ہی رہتا ہے۔
دھند میں سفر کرنے پر ہماری مرضی ہمارا اختیار ہرگزنہیں ہوتا۔ انسان ہمیشہ سے ایک روشن چمکدار دن میں سفر کرنے کی خواہش میں جیتا ہے یہ جانے بنا کہ اُس کی پیدائش ہی دھند سے ہے اوراس نے ہمیشہ دھند میں ہی زندہ رہنا ہے۔ دھند ہی اُس کی روشنی ہے، اُس کی آبرو ہے اوراُس کی اوقات بھی ہے۔ لیکن دھند موت بھی ہے ایسی سفاک، تیز رفتارموت جو سوچنے سنبھلنے کا ایک پل بھی نہیں دیتی ۔ سفرِزیست طےکرتے ہوئے دھند کا سامنا خواہ موسم کے زیرِ اثرکسی سفرکے دوران ہو یا اپنی زندگی کی گاڑی دھکیلتے ہوئے کوئی فیصلہ کرتے وقت، ہرجگہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ یہ احتیاط یہ خوف ہی ہمیں اپنی رفتار دھیمی رکھنے پراُکساتا ہے لیکن جب وقت کا فیصلہ سامنے آ جائے تو سب احتیاط دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔ اللہ کسی بھی آزمائش میں ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
اگر ہم اپنے آپ کو پرکھ لیں ،جانچ لیں تو کیا دھند کیا اجالا، ہرمنزل اورنشان ِمنزل آسان اور واضح ہوتا چلا جاتا ہے۔


Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa situs judi bola resmi
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo