تمھاری ذات مِری ہر خوشی میں حائل تھی تمھارے ساتھ م…
تمھارے ساتھ مِری رُوح تک بھی گھائل تھی
۔
کسی نے سچ بھی کہا تو کہاں یقین کِیا
کہے تمھارے ہر اِک جُھوٹ سے یُوں قائل تھی
۔
شفیق خلشؔ
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.