#hamidnaved پاکستانی خواتین کے چند طنز و طعنے۔۔ …
پاکستانی خواتین کے چند طنز و طعنے۔۔????
?اپکے سارے بھائی اتنے چالاک ہیں اپ کیوں اتنے بیوقوف ہیں۔؟
?سارے تکیے اپ نے تڑوڑ مڑوڑکر برباد کر دئے ہیں۔
?اپکے گھر والوں نے کبھی مجھے بہو تسلیم نہیں کیا۔
?اپ کبھی میری بات نہیں مانتے۔
?میری طبعیت اتنی خراب ہے لیکن اپ کو تو پروا ہی نہیں۔
?بچے میری بات نہیں مانتے اور اپ انہیں کچھ نہیں کہتے۔
?مجھے لگتا ہے میں کوئی فالتو چیز ہوں۔
?میں کبھی اگے سے بولی ہوں ؟۔
?اپنی دفعہ اپ کو بڑا غصہ اتا ہے۔!!
?اپ نے مجھے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
?اپ کے بھائی ہر بات میں بیویوں سے مشورہ کرتے ہیں اور ایک اپ ہیں ؟۔