مِٹی مِٹی سی اُمیدیں، تھکے تھکے سے خیال بجھے بجھے سے نگِاہوں میں غم کے افسانے ا…
بجھے بجھے سے نگِاہوں میں غم کے افسانے
اُمیدِ پُرسِشِ غم کِس سے کیجے، ناؔصر
جو اپنے دِل پہ گُزرتی ہے کوئی کیا جانے
ناؔصر کاظمی
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.