بہت دنوں بعد تیرے خط کے اداس لفظوں نے تیری چاہت ک…

[ad_1] بہت دنوں بعد

تیرے خط کے اداس لفظوں نے
تیری چاہت کے ذائقوں کی تمام خوشبو
میری رگوں میں انڈیل دی ہے
بہت دنوں بعد
تیری باتیں
تیری ملاقات کی دھنک سے دمکتی راتیں
اجاڑ پاتال آنکھوں کے پیاس پاتال میں
وصال وعدوں کی چاند چنگاریوں سے کو
سانس کی آنچ ے کر
شریر شعلوں کی سرکشی کے تمام تیور
سکھا گئی ہیں
تیرے مہکتے مہین لفظوں کی آبشاریں
بہت دنوں بعد پھر سے
مجھہ کو رلا گیں ہیں

بہت دنوں بعد
میں نے سوچا تو یاد آیا
کہ میرے اندر کی راکھہ کے ڈھیر پر ابھی تک
تیرے زمانے لکھے ہوۓ ہیں
سبھی فسانے لکھے ہوۓ ہیں
بہت دنوں بعد
میں نے سوچا تو یاد آیا
کہ تیری یادوں کی کرچیاں
مجھہ سے کھو گی ہیں
تیرے بدن کی تمام خوشبو
بکھر گئی ہے
ترے زمانے کی چاہتیں
سب نشانیاں
سب شرارتیں
سب حکایتیں ، سب شکایتیں جو کبھی ہنر میں
خیال تھیں خواب ہو گئی ہیں

بہت دنوں بعد
میں نے سوچا تو یاد آیا
کہ میں بھی کتنا بدل گیا ہوں
بچھڑ کے تجھہ سے
کئی لکیروں میں ڈھل گیا ہوں
میں اپنے سگریٹ کے بے ارادہ دھوئیں کی صورت
ہوا میں تحلیل ہو گیا ہوں
نہ ڈھونڈو میری وفا کے قدم کے ریزے
کہ میں تو تیری تلاش کے بے کنار صحرا میں
وہم کے بے اماں بگولوں کے وار سہہ کر
اداس رہ کر
نجانے کس کس کا ہو گیا ہوں ؟
بچھڑ کے تجھہ سے تیری طرح
کیا بتاؤں میں بھی
نہ جانے کس کس کا ہو گیا ہوں ؟

بہت دنوں بعد
“میں نے سوچا تو یاد آیا ”

محسن نقوی
[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo