کھلکھلا کر نہ ہنسا کیجیے آپ ایسی باتوں سے حیا کیجیے آپ کوئی ہو کیوں رہے تمہارا ش…
ایسی باتوں سے حیا کیجیے آپ
کوئی ہو کیوں رہے تمہارا شاکِر
نہ مروّت نہ وفا کیجیے آپ
کیوں میاں مصحفی جی دیتے ہو
درد اپنے کی دوا کیجیے آپ
(مصحفی)
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.