#hamidnaved مولانا رومی رح فرماتے ہیں کہ ایک شیریں زبان آدمی رات کو دوستوں کی …

[ad_1] #hamidnaved

مولانا رومی رح فرماتے ہیں کہ ایک شیریں زبان آدمی رات کو دوستوں کی محفل میں بیٹه کر درزیوں کے بارے میں مزےدار قصے سنا رہا تها ،داستان گو کو اتنی معلومات رکهتا تها کہ باقاعدہ اچها خاصا درزی نامہ مرتب ہوسکتا تها ،جب اس آدمی نے درزیوں کی چوری اور مکاری سے گاہکوں کا کپڑا غائب کردینے کے ان گنت قصے بیان کرڈالے ،
سننے والوں میں ملک خطا کا ایک ترک جسے اپنی دانش و ذہانت پر بڑا ناز تها کہنے لگا،
“اس علاقے میں سب سے گرو درزی کونسا ہے ؟
داستان گو نے کہا :”یوں تو ایک سے ایک ماہر فن اس شہر کے گلی کوچوں میں موجود ہیں ،لیکن پورش نامی درزی بڑا فنکار ہے ،
اس کے کاٹے کا منتر ہی نہیں ،ہاته کی صفائی میں ایسا استاد کہ کپڑا تو کپڑا آنکهوں کا کاجل تک چرالے اور چوری کا پتہ نی لگنے دے،
ترک کہنے لگا :لگا لو مجه سے شرط میں اس کے پاس کپڑا لے کر جاوں گا ،اور دیکهوں گا کہ وہ کیونکر میری آنکهوں میں دهول پهونک کے کپڑا چراتا ہے،میاں کپڑا تو درکنار ایک تار بهی غائب نہ کرسکے گا “،
دوستوں نے جب یہ سنا تو کہنے لگے “ارے بهائی ذیادہ جوش میں نہ آ،تجه سے پہلے بهی بہت سے یہی دعوی کرتے آئے اور اس درزی سے چوٹ کهاگئے،تو اپنی عقل و خرد پر نہ جا،دهوکا کهائے گا”،
محفل برخاست ہونے کے بعد ترک اپنے گهر چلا گیا اسی پیچ و تاب اور فکر و اضطراب میں ساری رات گزاری صبح ہوتے ہی قیمتی اطلس کا کپڑا لیا اور پورش درزی کا نام پوچهتا پوچهتا اس کی دکان پر پہنچ گیا ،
درزی اس ترک گاہک کو دیکهتے ہی نہایت ادب سے کهڑا ہوکر تسلیمات بجالایا، درزی نے خوش اخلاقی و تعظیم و کریم کا ایسا مظاہرہ کیا کہ ترک بےحد متاثر ہوا ،
دل میں کہنے لگا یہ شخص تو بظاہر ایسا عیار اور دغاباز نظر نہیں آتا ،لوگ بهی خواہ مخواہ رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں ،یہ سوچ کر قیمتی اطلس درزی کے آگے دهر دی اور کہنے لگا “اس اطلس کی قبا مجهے سی دیں.”
درزی نے دونوں ہاته ادب سے اپنے سینے پر باندهے اور کہنے لگا “حصور قبا ایسی سیوں گا جو نہ صرف آپ کے جسم پر زیب دے گی بلکہ دنیا دیکهے گی،
اس نے کپڑا گز سے ناپا پهر کاٹنے کے لئے جابجا اس پر نشان لگانے لگا ،ساته ہی ساته ادهر ادهر کے پرلطف قصے چهیڑ دیئے ہنسنے ہنسانے کی باتیں ہونے لگیں جن میں ترک کو بےحد دلچسپی ہوگئی،
جب درزی نے اسکی دلچسپی دیکهی تو ایک مزاحیہ لطیفہ سنایا جسے سن کر ترک ہنسنے لگا اس کی چندهی چندهی آنکهیں اور بهی مچ گئیں درزی نے جهٹ پٹ کپڑا کاٹا اور ران تلے ایسا دبایا کہ سوائے خدا کی ذات کے اور کوئی نہ دیکه سکا ،
غرض کی اس پرلطف داستان سرائی میں ترک اپنا اصل مقصد اور دعوی فراموش کر بیٹها ،کدهر کی اطلس ،کہاں کی شرط،ہنسی مذاق میں سب سے غافل ہوگیا،
ترک درزی سے کہنے لگا درزی سے کہنے لگا ایسی ہی مزیدار کوئی اور بات سناو ،درزی نے پهر چرب زبانی کا مظاہرہ کیا ،ترک اتنا ہنسا کہ اس کی آنکهیں نلکل بند ہوگئیں ،ہوش و حواس رخصت ،عقل و خرد الوداع،اس مرتبہ درزی نے پهر کپڑا کاٹ کر ران تلے دبا لیا ،ترک نے چو تهی بار مذاق کا تقاضا کیا تو درزی کو کچه حیا آگئی اور کہنے لگا ،مزید تقاضا نہ کر اگر ہنسی کی اور بات کہوں گا تو تیری قبا تنگ ہوجائے گی،

مولانا رومی رح نصیحت فرماتے ہیں کہ جانتے ہو وہ ترکی کون تها ،دغاباز درزی کون تها ؟؟ اطلس کیا ہے اور ہسنی مذاق کیا ہے ؟؟
قینچی کیا ہے اور قبا کیا چیز ہے ؟؟
سنوں وہ غافل ترک تیری ذات ہے جسے اپنی عقل و خرد پر بڑها بهروسہ ہے ،وہ عیار دهوکہ باز درزی یہ دنیائے فانی ہے ،ہنسی مذاق نفسانی جذبات ہیں ،
تیری عمر اطلس پر دن رات درزی کی قینچی کی مانند چل رہے ہیں دل لگی کا شوق تیری غفلت ہے،اطلس کی قبا تجهے بهلائی اور نیکی کے لئے سلوانی تهی،وہ فضول مذاق اور قہقہوں میں تباہ و برباد ہوگئی،
اے عزیز ! اپنے ہوش و حواس درست کر ظاہر کو چهوڑ،باطن کی طرف توجہ کر،تیری قیمتی عمر کی اطلس لیل و نہار کی قینچی سے دنیا کا مکار درزی ٹکڑے ٹکڑے کرکے چرائے جارہا ہے اور تو ہنسی مذاق میں مشغول ہے ،،

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa situs judi bola resmi
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo