یہ خستہ تمام ہو چکا اب بس اپنا تو کام ہو چکا اب سب ناظمِ ملک سو رہے ہیں ہائے دنی…
بس اپنا تو کام ہو چکا اب
سب ناظمِ ملک سو رہے ہیں ہائے
دنیا کا نظام ہو چکا اب
قاصد گر اس گلی میں جاوے
کہیو کہ غلام ہو چکا اب
دنیا ہے سرائے فانی اس سے
چلیے کہ مقام ہو چکا اب
(مصحفی)
[ad_2]