شرابِ ناب ہے ہر رنگ کی اپنے پیالے میں وہ طرّہ کونسا گل میں ہے کیا ہے شاخِ لالے م…

[ad_1] شرابِ ناب ہے ہر رنگ کی اپنے پیالے میں
وہ طرّہ کونسا گل میں ہے کیا ہے شاخِ لالے میں

فغاں میں آہ میں فریاد میں شیوہ میں نالے میں
سناؤں دردِ دل طاقت اگر ہو سننے والے میں

نہ کیوں ہولاکھ مستانہ ادائیں میرے نالے میں
گدائے میکدہ ہوں ہر طرح کی ہے پیالے میں

بغل میں دل نہیں معشوق ہے اور وہ بھی ہے تم سا
بھرے ہیں قہر کے انداز اس نازوں کے پالے میں

خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں

قیامت کی خلش آفت کی کاوش قہر کی سوزش
مرے دل میں تری حسرت ہے یا کانٹا ہے چھالے میں

گھلُا جاتا ہے زاہد آرزو میں حوضِ کوثر کی
کوئی تصویر اُس کی کھینچ دے میرے پیالے میں

تمہارا اُٹھ کے آنا اور مریضِ غم کا مر جانا
مری جاں فرق ہوتا ہے سنبھلنے میں سنبھالے میں

لباسِ سرخ سے ہوتا ہے کب خونیں کفن کوئی
نچوڑو تو لہو کی بوند تک نکلے نہ لالے میں

عجب کیا ہے شبِ غم عکس سے اپنے جھجک جائے
جو دیکھےمنہ یہ اپنا آئینہ لے کر اُجالے میں

یہ کیسا رنج ہے یا رب ٹپکتی ہے خوشی جس سے
کہ نغمے کی ہے کیفیت مرے دشمن کے نالے میں

نگاہِ شوخ ہے حلقے میں چشمِ شرم آگیں کے
تماشا ہے کہ بجلی کوندتی ہے آج ہالے میں

ملے مجھ سے تو فرمایا تمہیں کو داغؔ کہتے ہیں
تمہیں ہو ماہِ کامل میں، تمہیں رہتے ہو لالے میں

(داغؔ دہلوی)​
[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo