Pak Tea House
آج محسن بھوپالیؔ کی برسی ہے ۔
تلقین صبر و ضبط وہ فرما رہے ہیں آج
راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے
نیرنگیٔ سیاستِ دوراں تو دیکھئے
منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.