“اس نے بھی بے دلی سے کیا تھا مجھے سلام” شاعرہ سیدہ فرح شاہ کا انٹرویو

“اس نے بھی بے دلی سے کیا تھا مجھے سلام” شاعرہ سیدہ فرح شاہ کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

سیدہ فرح شاہ۔۔سیدہ فرح زاہد

تفکر – قلمی نام؟

سیدہ فرح شاہ۔۔سیدہ فرح شاہ

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

سیدہ فرح شاہ۔۔مدینہ سیداں (گجرات) 2دسمبر

تفکر -تعلیمی قابلیت؟

سیدہ فرح شاہ۔۔ایم اے اردو

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

سیدہ فرح شاہ۔۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گجرات

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

سیدہ فرح شاہ۔۔یونیورسٹی آف دی پنجاب

تفکر – پیشہ؟

سیدہ فرح شاہ۔۔ایسوسی ایٹ پروفیسر

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

سیدہ فرح شاہ۔۔طالبعلمی کے زمانے سے لیکن باقاعدہ طور پر پروفیشنل لائف میں آنے کے بعد

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

سیدہ فرح شاہ۔۔فیض،محسن نقوی،غالب،ناصر کاظمی

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

سیدہ فرح شاہ۔۔باقاعدہ طور پر کسی کا بھی نہیں

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

سیدہ فرح شاہ۔۔غزل

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

سیدہ فرح شاہ۔۔غزل

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

سیدہ فرح شاہ۔۔دو کتابیں زیر طبع ہیں

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

سیدہ فرح شاہ۔۔زیر طبع

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

سیدہ فرح شاہ۔۔میرا قبیلہ ایران سے ہجرت کر کے مدینہ سیداں گجرات میں آباد ہوا۔یہ سادات کا گاؤں ہے جہاں کثیر تعداد پڑھے لکھے لوگوں کی ہے جو اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔میرا تعلق بھی جعفری(خوارزمی) خاندان سے ہے۔میرے سسرال بھی نقوی ہیں اور سب کے  سب پروفیسر ہیں اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

سیدہ فرح شاہ۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

سیدہ فرح شاہ۔۔میرے شوہر سید زاہد حسین پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں جو ڈیپوٹیشن پہ کافی عرصہ سعودی گورنمنٹ میں رہے۔ایک بیٹا ہے۔سید اسد علی شاہ جو ڈاکٹر ہے اور فیڈرل پولی کلینک اسلام آباد سے سپیشلائز کر رہا ہے اور بہت اچھا شاعر اور میوزیشن ہے۔کلاسیکی موسیقی کی تربیت لی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا کے توسط سے آپ سب جانتے ہیں۔

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

سیدہ فرح شاہ۔۔سرگودھا

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

سیدہ فرح شاہ۔۔بچپن میں کزنز کے ساتھ مل کے مٹی کی چھوٹی سی ہانڈی میں کھانا بنانا بہت اچھا لگتا تھا۔

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

سیدہ فرح شاہ۔۔بہت عرصہ پہلے ایک مشاعرے میں شرکت کا موقعہ ملا۔جس میں منیر نیازی،احمد فراز اور دیگر بڑے شاعر بھی موجود تھے،جن سے ملاقات اور بات چیت کا بھی موقع ملا۔جس کی خوبصورت یاد آج بھی تازہ ہے

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

سیدہ فرح شاہ۔۔عبداللہ حسین،اشفاق حسین

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

سیدہ فرح شاہ۔۔میرا کلام بہت سے اخبارات و رسائل میں شائع ہوتا ہے

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

سیدہ فرح شاہ۔۔نہیں میں ایسے معا ملات سے دور ہی رہتی ہوں

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

سیدہ فرح شاہ۔۔نہیں۔ہم اس بد نصیب قوم سے ہیں جہاں نہ استاد کی کوئی عزت ہے نہ ادیب کی۔

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

سیدہ فرح شاہ۔۔آپ ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔خود کو انتشار سے بچائیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لئے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے رہیں۔

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

سیدہ فرح شاہ۔۔آپ ادب کی ترویج و ترقی کے لئے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

سیدہ فرح شاہ۔۔

اس نے بھی بے دلی سے کیا تھا مجھے سلام
میں نے بھی حال پوچھ کے حجت تمام کی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo