“ہمارے شہر کی اپنی بھی اک روایت ہے” شاعر عبداللہ کمال کا انٹرویو

“ہمارے شہر کی اپنی بھی اک روایت ہے” شاعر عبداللہ کمال کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

 عبداللہ کمال۔۔راجہ عبداللہ ابراہیم

تفکر – قلمی نام؟

 عبداللہ کمال۔۔عبداللہ کمال

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

 عبداللہ کمال۔۔موضع ٹپیالی راجگان تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں بیس جون انیس سو اسی میں پیدا ہوا

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

 عبداللہ کمال۔۔وکالت کے پیشے سے منسلک ہوں اور کہوٹہ بار ایسوسی ایشن کا موجودہ نائب صدر ہوں

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

 عبداللہ کمال۔۔میڑک ارم سکول کہوٹہ

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

 عبداللہ کمال۔۔ بی اے ڈگری کالج کہوٹہ اور ایل ایل بی راولپنڈی لا کالج سے کیا

تفکر – پیشہ؟

 عبداللہ کمال۔۔وکالت

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

 عبداللہ کمال۔۔ادبی سفر کا آغاز میڑک میں کیا تھا

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

 عبداللہ کمال۔۔ کسی سے متاثر نہیں ہوں مگر میر،غالب،اقبال،منیرنیازی،شکیب اور عرفان صدیقی پسندیدہ شعراء کرام ہیں

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

 عبداللہ کمال۔۔میرا کوئی باضابطہ ادبی استاد نہیں ہے عروض کی شد بد کتابیں پڑھ کر حاصل کی

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

 عبداللہ کمال۔۔غزل

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

 عبداللہ کمال۔۔صرف غزل لکھتا ہوں

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

 عبداللہ کمال۔۔تاحال کوئی کتاب نہ ہے کسی ادبی تنظیم سے تعلق نہیں ہے

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

 عبداللہ کمال۔۔میرا خاندان راجپوت جنجوعہ ہے میری دو بیٹیاں عشال فاطمہ اور حریم فاطمہ میرا سرمایہ حیات ہیں میں اپنے گاوں ٹپیالی میں رہتا ہوں

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

 عبداللہ کمال۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

 عبداللہ کمال۔۔دو بیٹیاں عشال فاطمہ اور حریم فاطمہ

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

 عبداللہ کمال۔۔ٹپیالی آبائی گاوں میں

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

 عبداللہ کمال۔۔خوبصورت یاد عشق کرنا

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

 عبداللہ کمال۔۔ادبی سفر بذات خود خوبصورت یاد ہے

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

 عبداللہ کمال۔۔مجھے مشتاق احمد یوسفی پسند ہیں

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

 عبداللہ کمال۔۔اخبارات اور رسائل میں کوئی خاص پسند نہیں ہیں جو ہاتھ آئے پڑھ لیتا ہوں کتاب میری کمزوری ہے

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

 عبداللہ کمال۔۔ادب کے حوالے سے اپنے شہر کے ادبی منافقین کی مخالفت میرے ادبی سفر میں مہمیز ثابت ہوئی

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

 عبداللہ کمال۔۔حکومت اور ادبی اداروں کا تعلق ہے ان کی بے حسی پر افسوس ہوتا ہے

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

 عبداللہ کمال۔۔آپ ادب کی اگر خدمت کر رہے ہیں تو جاری رکھیں ادب اور شعر سے وابستہ لوگوں سے گزارش ہے کہ ادبی منافقین کی پروا مت کریں اور سفر جاری رکھیں

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

 عبداللہ کمال۔۔آپ سے گزارش ہے کہ ادبی منافقین کی مخالفت کو اپنے لئے اثاثہ سمجھیں اور اسی طرح ادب کی ترویج کرتے رہیں

تفکر – شعر یا تحریر؟

 عبداللہ کمال۔۔ہمارے شہر کی اپنی بھی اک روایت ہے
جسے بھی چاہا جہاں تک ہوا خراب کیا
مختصر بات میں کیا خوب کشش ہوتی ہے
ہم محبت میں بھی تفصیل سے ڈر جاتے ہیں
روز آتے ہیں کچہری میں کسی پیشی پر
اتنا عادی ہیں کہ تعطیل سے ڈر جاتے ہیں

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo