آئندہ اردو کے شاعرسلیم فگار کا انٹرویو

آئندہ اردو کے شاعرسلیم فگار کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟
سلیم فگار۔۔محمد سلیم
تفکر – قلمی نام؟
سلیم فگار۔۔سلیم فگار
تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟
سلیم فگار۔۔چونترہ جہلم پنجاب 23:06:72
تفکر – تعلیمی قابلیت؟
سلیم فگار۔۔ایف اے
تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
سلیم فگار۔۔ نیشنل فاؤنڈیشن سکول جہلم
تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
سلیم فگار۔۔پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ روڈ جہلم

تفکر – پیشہ؟

سلیم فگار۔۔ ڈرائے کلینرز

تفکر –ادبی سفر کا اآغاز کب ہوا؟

سلیم فگار۔۔1994 باقاعدہ
تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟
سلیم فگار۔۔ساحر لدھیانوی

تفکر –کسی شاعر یا ادیب کا تلمذ اختیار کیا؟

سلیم فگار۔۔اقبال کوثر
تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟
سلیم فگار۔۔میرے لئے اردو ادب تمام اصناف یکساں عزیز ہیں
تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

سلیم فگار۔۔یہ کبھی طے نہیں کیا مگر کوشش کرتا ھوں کہ اردو ادب کی تمام اصناف میں بہتر طریقہ سے اظہار کر سکوں

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

سلیم فگار۔۔

ستارہ سی کوئی اشاعت مارچ 2015
آئندہ اردو شعری مجموعہ (زیر۔طبع)
تخدی ریت پنجابی شعری مجموعہ (زیر۔طبع)
نا مکمل کلیات(زیر۔طبع)

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟
سلیم فگار۔۔

میرے علاوہ تین بھائی اور بہنیں ہیں
بھائیوں میرا نمبر پہلا ھے

تفکر – ازدواجی حیثیت؟
سلیم فگار۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟
سلیم فگار۔۔دو بیٹے حمزہ اور شاویز
تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟
سلیم فگار۔۔لندن میں
تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟
سلیم فگار۔۔جب پہلی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا علم ھوا
تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟
سلیم فگار۔۔ جب اقبال کوثر صاحب سے پہلی بار ملاقات ھوئی

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

سلیم فگار۔۔کرشن چندر،پریم چند، غلام عباس ،احمد ندیم قاسمی اور مستنصر حسین تارڑ

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

سلیم فگار۔۔لندن میں رسائل کم ہی آتے ہیں
تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟
سلیم فگار۔۔ کبھی نہیں
تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟
سلیم فگار۔۔نہیں.کسی حکومت نے اپنے ملک کے دانشوروں کے لئے کبھی نہیں سوچا
تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟
سلیم فگار۔۔بغیر تعصب سے مطالعہ کریں
تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
سلیم فگار۔۔یہ ایک صحت مند ادبی سلسلہ ھے اور ان حالات میں اس کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ھے جب دیگر مسائل کی وجہ سے ادبی رسائل بہت کم ھوگئے ہیں اس جدید سہولت کو استعمال میں لاتے ھوئے ادب اور قاری کا ختم ھوتا ھوا تعلق بچایا جا سکتا ھے
تفکر – شعر یا تحریر؟

سلیم فگار۔۔

اب آسمان سارا میری دسترس میں ہے
اُنگلی اُٹھا کسی بھی ستارے کی بات کر
S N 19

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo