محمد شاہد رضا شاعر ، افسانہ نگار ، نقاد ، مدیر ادبی پرچہ “اثبات” ، صدر انجمن ترقی پسند مصنفین ضلع وہاڑی کا انٹرویو

محمد شاہد رضا شاعر ، افسانہ نگار ، نقاد ، مدیر ادبی پرچہ “اثبات” ، صدر انجمن ترقی پسند مصنفین ضلع وہاڑی کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟
محمد شاہد رضا۔۔محمد شاہد رضا
تفکر – قلمی نام؟
محمد شاہد رضا۔۔شاہد رضا
تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟
محمد شاہد رضا۔۔13جون 1980 کو ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں
تفکر – تعلیمی قابلیت؟
محمد شاہد رضا۔۔ایم فل انگلش لٹریچر،
تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
محمد شاہد رضا۔۔آبائی شہر بورے والا سے
تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
محمد شاہد رضا۔۔پنجاب یونیورسٹی لاہور سے

تفکر – پیشہ؟

محمد شاہد رضا۔۔درس و تدریس ،

تفکر –ادبی سفر کا اآغاز کب ہوا؟

محمد شاہد رضا۔۔1997 میں جب گورنمنٹ کالج بورے والا میں انٹر میڈیٹ کا طالب علم تھا
تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟
محمد شاہد رضا۔۔نظم میں گلزار اور غزل میں ناصر کاظمی

۔تفکر -کسی شاعر یا ادیب کا تلمذ اختیار کیا؟

محمد شاہد رضا۔۔استاد محترم جناب اے غفار پاشا سے علم عروض اور دیگر شعری و فنی محاسن کی تربیت لی۔
تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟
محمد شاہد رضا۔۔بلا شبہ غزل مگر نظم عالمی تناظر میں امتیاز رکھتی ہے۔
تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

محمد شاہد رضا۔۔ابھی تک غزل میں مگر اب رجحان نظم کی طرف ہے۔

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

محمد شاہد رضا۔۔سرخ پھول ، محبت نظم جیسی ہے (زیر طبع )

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟
محمد شاہد رضا۔۔جنوبی پنجاب کے زمیندار گھرانے سے تعلق ہے ، والد محترم اچھے قاری تھے ، انہوں نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔

تفکر – ازدواجی حیثیت؟
محمد شاہد رضا۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟
محمد شاہد رضا۔۔ایک بیٹا ، ایک بیٹی
تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟
محمد شاہد رضا۔۔لاہور
تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟
محمد شاہد رضا۔۔میں بچپن سے ہی میگزین بہت دلچسپی سے پڑھتا تھا ، اس وجہ سے بابا سے پڑھنے والی ڈانٹ آج بھی یاد ہے ، مگر باز میں پھر بھی نہیں آتا تھا ۔
تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟
محمد شاہد رضا۔۔مختلف مشاعروں میں بہت سے خوبصورت واقعات رونما ہوئے ، جو آج بھی یاد آئیں تو مسکراہٹ بکھر جاتی ہے ، خاص کر سامعین کے برجستہ جملے ، مثلاً ایک دوست نے نظم سنائ جس کا عنوان کلمہ تھا ، سب نے توجہ سے سنی اور داد دی ، جب وہ شاعر واپس اپنی نشست پر آئے توکچھ لوگ باضابطہ مبارک دینے آئے اور کہا کہ صاحب آپ کو مسلمان ہونے پر مبارک باددینے آئیں ہیں

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

محمد شاہد رضا۔۔نصیر احمد ناصر

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

محمد شاہد رضا۔۔پہلے ادبی اخبار پارسا میں بطور ایڈیٹر خدمات سر انجام دیں ، اب ّّاثبات”” کے نام سے ادبی پرچے کا اجراء کر رہے ہیں ۔
تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟
محمد شاہد رضا۔۔ جی ہاں ، شروع سے ہی ، مگر میں سمجھتا ہوں کہ بہترین ادب اسی مخاصمت یا مزاحمت کا رد عمل ہے ، آپ احمد ندیم قاسمی اور وزیر آغا کی مثال ہی لے لیں۔
تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟
محمد شاہد رضا۔۔الکل بھی نہیں ، ادب اور ادیب معاشرے کی بنیادی اکائی ہوتے ہیں مگر صد افسوس ہمارے ہاں متضاد صورتِ حال ہے۔
تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟
محمد شاہد رضا۔۔صرف یہ کہ وقتی فوائد یا مصلحت کا دامن چھوڑ کر صرف جینوئن اور سنجیدہ ادب کے نمائندہ بنیں۔ تاکہ جھوٹ کا راستہ روک کر سچ کا روشن معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔
تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
محمد شاہد رضا۔۔ بہت اعلیٰ سلسلہ ہے، قابل صد تحسین ، جس طرح آپ بلا امتیاز ادب کی ترویج کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں ، یہ ہر کس و ناکس کا خاصہ نہیں۔
تفکر –  شعر یا تحریر؟

محمد شاہد رضا۔۔

ہماری آنکھ کی جنبش زیاں سمجھتے ہیں

حنوط جسم ضرورت کہاں سمجھتے ہیں

میں ایک جست جو قدموں میں بھر کے چلتا ہوں

اسی کو اہلِ زمیں آسماں سمجھتے ہیں

S N 20

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo