آزادی کے ساتھ سچ بھی مبارک ہو ازسماءچودھری
آج پاکستان کی آزاری کو ستر سال ہوگئے ۔ چودہ اگست یوم آزادی مبارک کے نعرے ہر طرف ہے مگر کیا ہم آزاد ہیں؟؟
وہ وقت جب قربانی ہر سُو تھی۔۔ کسی کا گھر بار۔۔۔
کسی کی مال دولت سب چھوڑ کے اس نئے مسلم معاشرہ میں قدم رکھا تب لوگوں کو اس کی قیمت…