وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک -مکالمہ
وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک/ٹیکنالوجی نے کئی رنگ دیے ہیں، چوپال کا متبادل واٹس ایپ گروپس کی شکل میں آیا ہے، جہاں مختلف لوگ ارشادات، فرمودات اور خرافات پیش کرتے ہیں۔ خرافات کو پیش کرنے پر کس کو اعتراض ہو سکتا ہے…