ایک غیر معمولی ناول کیا ہوتا ہے ؟۔۔ڈاکٹر ناصر عباس نیّر -مکالمہ
ایک غیر معمولی ناول کیا ہوتا ہے ؟شاید ایک ایسا ناول جو سب زوائد کی نفی کرتا ہو۔ جسے پہلے کہا اور لکھا جا چکا ہے،یا جس خاص اسلوب میں لکھا اور کہا جا چکا ہے، وہ نئے ناول نگار کے لیے…