سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 8۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ -مکالمہ
سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی آٹھویں قسط کا آغاز شہر سلطان کے سید اللہ وسایا بخاری جنہیں دنیائے ادب مہجور بخاری کے نام سے جانتی ہے کے شعر سے کرتے ہیں کہ:
پاڑیے سویچ ویندن اے وی امید ہے پئیرُٹھرے منیج ویندن اے وی امید ہے پئیپاکستان…