عصمت (افسانہ)۔۔انعام رانا – مکالمہمکالمہ
“میں تم لوگوں سے تنگ آ گیا ہوں اور سب کچھ تیاگ کر پاک پتن جا رہا ہوں، باقی کی عمر بابا فرید کے مزار پہ گزاروں گا۔ اب مجھ سے کوئی رابطہ نہ رکھا جائے”
جمال کا لکھا نوٹ پڑھ کر عصمت کو یقین تھا کہ وہ یا تو باتھ روم میں ہو گا یا شاید…