تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ:
سب سے زیادہ کتابیں "ختم شُد” نے لکھیں۔
فیس بک کا سب سے بڑا رائٹر "منقول” ہے۔
ہر اسلامی یا وطن سے محبت کا شعر علامہ اقبال کے کھاتے میں جاتا ہے
ہر حادثےکی جگہ عینی و شاہد اکٹھے پائے گئے۔
اخبار میں سب سے زیادہ ذکر "دوشیزہ” کا ہوا۔
بے وفا بیویوں کو ہمیشہ "آشنا” ہی ورغلاتا ہے۔
اور بارش کا سب سے زیادہ امکان مالاکنڈ ڈویژن میں ہی ہوتا ہے۔
منتخب
Source
