پتہ ہے سب سے ظالمانہ حقیقت کیا ہے؟
ہم ٹوٹ جاتے ہیں… اور دنیا جوں کی توں رہتی ہے۔
نہ زمین پھٹتی ہے
نہ آسمان گرتا ہے
نہ کوئی شور ہوتا ہے
تباہی صرف ایک جگہ ہوتی ہے
اندر… اور وہ بھی اکیلے 😔🖤
#urdupoetry #shayari #poetry #sadsong #whatsappstatus