مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا یومِ وفات September 2…
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا یومِ وفات
September 22, 1979
نامور عالم دین، مفسر قرآن، دانشور، متعدد کتابوں کے مصنف اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تاریخ پیدائش 25 ستمبر 1903ء ہے۔ مولانا ابوالاعلیٰ مودودی اورنگ آباد (حیدرآباد دکن) میں پیدا ہوئے تھے۔ 1932ء میں آپ نے ’’ترجمان…
[ad_2]