مومنؔ غازی پوری کے یومِ وفات پر منتخب اشعار 15 S…
مومنؔ غازی پوری کے یومِ وفات پر منتخب اشعار
15 September 1995
…..
تقریر مسلسل تھا کبھی طول بیاں تھا
دو لفظوں میں اب قبر کے پتھر پہ لکھا ہوں
———-
اب ماہرِ تاریخ مجھے ڈھونڈھ نکالیں
اک عہد کی تہذیب ہوں مٹی میں دبا ہو
———-
بہت ہی سادہ میرے دل کی داستان تھی مگر…
[ad_2]