وہ بچپن، لڑکپن، جوانی، بڑھاپا یہی چار دن تھی مری …
وہ بچپن، لڑکپن، جوانی، بڑھاپا
یہی چار دن تھی مری زندگانی
میں آغاز ترتیب ہی دے رہا تھا
کہ تقدیر نے ختم کر دی کہانی
(ہُو کا عالم، صفحہ ۱۲۵)
کرنل ہدایت اللہ
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.