غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائے جس طرف سے وہ…
غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائے
جس طرف سے وہ گزر جائیں بہار آ جائے
ہر نفس حشر بداماں ہے جنونِ غم میں
کس طرح اہلِ محبّت کو قرار آ جائے؟
وہ کوئی جام پلا دیں تو نہ جانے کیا ہو؟
جن کے دیکھے ہی سے آنکھوں میں خمار آ جائے
غیر ہی سے سہی، پیہم یہ کدورت کیوں ہو؟…
[ad_2]