جیون کی پوشاک میں سب پیوند برے لگتے ہیں تجھ بن ت…
جیون کی پوشاک میں سب پیوند برے لگتے ہیں
تجھ بن تو یہ سانس تری سوگند برے لگتے ہیں
بند – قفس ہو ، بند – قبا ہو ، یا وہ بند – غم ہو
دیر سے کھلنے والے سارے بند برے لگتے ہیں
اپنے جاننے والوں میں بھی ، کتنے لوگ ہیں ایسے
ملنا پڑتا ہے جن سے ، ہر چند برے لگتے ہیں
ہمت افزائی …
[ad_2]