ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن طوفان سے لڑنے …
ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن
طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
آل احمد سرورؔ کا یومِ ولادت
09 September 1911
آل احمد سرور، 09؍ستمبر 1911ء کو بدایوں کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1928 میں ہائی اسکول پاس کیا۔ اس کے بعد سینٹ جانس کالج آگرہ سے بی ایس سی کی۔ 1932 میں علی گڑھ مسلم…
[ad_2]