اقرا کی سوغات کی صورت آ ہونٹوں پر آیات کی صورت آ…
اقرا کی سوغات کی صورت آ
ہونٹوں پر آیات کی صورت آ
سوکھ چلے ہیں آنگن کے پودے
بے موسم برسات کی صورت آ
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میں
بار آور شبہات کی صورت آ
میں پروردہ تیرہ بختی کا …
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.