بہت بُرا ہُوں! کسی کا بُرا نہ کر پایا وُہ اس لئے …
بہت بُرا ہُوں! کسی کا بُرا نہ کر پایا
وُہ اس لئے کہ کبھی بد دُعا نہ کر پایا
رفیع رضا
آگ کا پرندہ
..
بہت بُرا ہُوں! کسی کا بُرا نہ کر پایا
وُہ اس لئے کہ کبھی بد دُعا نہ کر پایا
وُہ میرے دل میں رہے میرے دوستوں کی طرح
مَیں دُشمنوں سے بھی خُود کو جُدا نہ کر پایا
مَیں کائنات کے دل سے بندھا ہُوا سُر تھا…