اظہر فراغ کا یومِ پیدائش August 31, 1980 فکر و ج…
اظہر فراغ کا یومِ پیدائش
August 31, 1980
فکر و جنوں کی بحث ہو یا حرفِ ناقدانہ ہو
غالبؔ کو رد تو وہ کرے پہلے جو خود یگانہؔ ہو
—–
ترے بعد کوئی بھی غم اثر نہیں کر سکا
کوئی سانحہ مری آنکھ تر نہیں کر سکا
—–
اس لب کی خامشی کے سبب ٹوٹتا ہوں میں…
[ad_2]