میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا احمد فراز …
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
احمد فراز
…..
مقطع کا شعر احمد فراز کے کتبے پر بھی درج ہے
……
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
… More
[ad_2]