یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی اگر میں زخم…
یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی
اگر میں زخم ہوں اس کا تو بھر کے دیکھوں گی
….
عزیز بانو داراب وفا یومِ پیدائش
23 Aug 1926
اردو کی مشہور ترقی پسند شاعرہ عزیز بانو داراب وفا 23 اگست 1926 کو بدایوں میں پیدا ہوئیں ۔ ان کا تعلق شری نگر کے درابو خاندان سے تھا، جہاں ان کے اجداد فرانس کے ساتھ…
[ad_2]