زبان تشنہ نہ رکھ آب شور پر کہ مری خمیدہ پشت پر رک…
زبان تشنہ نہ رکھ آب شور پر کہ مری
خمیدہ پشت پر رکھا ہے اب بھی مشکیزہ
…
اختر حسین جعفری کا یومِ پیدائش
August 15, 1932
اردو کی جدید نظم کے ممتاز شاعر اختر حسین جعفری 15 اگست 1932ء کو موضع بی بی پنڈوری ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں آئینہ خانہ اور جہاں دریا اترتا ہے کے نام…
[ad_2]