ہر عشق کے منظر میں تھا اک ہجر کا منظر اک وصل کا …
ہر عشق کے منظر میں تھا اک ہجر کا منظر
اک وصل کا منظر کسی منظر میں نہیں تھا
…..
عقیل عباس جعفری کا یومِ پیدائش
Aug 10, 1957
پاکستان کے معروف ادیب، شاعر، محقق، دانشور، مورخ، پاکستان کرونیکلز کے مصنف عقیل عباس جعفری 10 اگست 1957ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
عقیل عباس جعفری کا نام تحقیق کے شعبے میں نیا…
[ad_2]