سلوک ایسا نہیں اس کا پھر بھی جانے کیوں وہ یاد آئ…
سلوک ایسا نہیں اس کا پھر بھی جانے کیوں
وہ یاد آئے تو دل سے دعا نکلتی ہے
…
اقبال خاور کا یوم پیدائش
09 August 1964
ایسا ہوں بد گمان کہ دستک تو اس نے دی
لیکن مرا خیال ہوا کی طرف گیا
….
محبت ایسا دروازہ ہے خاورؔ
ہر اک دستک پہ جو کھلتا نہیں ہے …
[ad_2]