زندگی گرتی ہوئی دیوار ہے زندگی سے پھر بھی کتنا …
زندگی گرتی ہوئی دیوار ہے
زندگی سے پھر بھی کتنا پیار ہے
…
ممتاز شاعر اور عروض داں علامہ محسن اعظم محسن ملیح آبادی آج انتقال کر گئے
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
29 July 2021
….
دِل و نظر کا تصادم لطیف حادثہ ہے
اس حادثے کا مجھے انتظار کیوں نہ رہے…
[ad_2]