“مرہم کے لیے مر ہم بھی گئے مر ہم کی قسم مرہم نہ مل…
“مرہم کے لیے مر ہم بھی گئے مر ہم کی قسم مرہم نہ ملا”
لفظ “مرہم” اشعار میں
…..
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
صدا انبالوی
مرہم ہجر تھا عجب اکسیر
اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
جون ایلیا
ہاتھ میں دیکھ کر ترے مرہم…
[ad_2]