پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ؟ مردِ نادا…
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ؟
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
اقبال کا یہ شعر بالِ جبریل کا سرنامہ ہے اور یہ بھرتری ہری کے تین شلوک سے لیا گیا ہے جس پر تفصیل سے بات ہوگی ۔
بالِ جبریل اقبال کا دُوسرا اُردو شعری مجموعہ ہے جو پہلی بار ۱۹۳۵ء میں شائع ہوا۔ اِس میں شامل کلام پچھلے نو دس…
[ad_2]