جی چاہے تو شیشہ بن جا، جی چاہے پیمانہ بن جا شیشہ …
جی چاہے تو شیشہ بن جا، جی چاہے پیمانہ بن جا
شیشہ پیمانہ کیا بننا، مے بن جا، مےخانہ بن جا
….
بابا ذہین شاہ تاجی کی وفات
Jul 23, 1978
23 جولائی 1978ء کو پاکستان کی معروف روحانی و علمی شخصیت حضرت بابا ذہین شاہ تاجی نے کراچی میں وفات پائی اور میوہ شاہ قبرستان میں آستانہ تاجیہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔
حضرت…
[ad_2]