رشید عطرے ایک گفٹڈ موسیقار تھے سُر سنگیت تو جیسے ا…

رشید عطرے ایک گفٹڈ موسیقار تھے سُر سنگیت تو جیسے اُن کے ڈی این اے میں تھا۔ انہوں نے بے بہا لازوال گیت ھمیں سننے کو دیے۔ اُن میں سے ایک کلاسیکل گانا ”باوری چکوری ، کرے دنیا سے چوری چوری پیار“ تھا۔ جسے میڈم نور جہاں نے گایا۔
سجاد علی نے پہلی دفعہ ملکہ ترنم نورجہاں کے سامنے یہ گانا پروگرام ”سلور جُوبلی“ میں گایا اور کمال گیا جس پر میڈم نے بہت شاباش دی۔
بقول سجاد علی اُن کے میوزیکل کیریر کی کامیابیوں میں سے یہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی ۔
آئیے ھم بھی سنیں۔[fb_vid id=”1645454025556230″]
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house