جُھوم کے جب رِندوں نے پِلا دی شیخ نے چُپکے چُپکے د…

جُھوم کے جب رِندوں نے پِلا دی
شیخ نے چُپکے چُپکے دُعا دی
ایک کمی تھی تاج محل میں
مَیں نے تِری تصویر لگا دی
آپ نے جُھوٹا وعدہ کرکے
آج ہماری عُمر بڑھا دی
ہائے یہ اُن کا طرزِ محبّت
آنکھ سے بس اِک بُوند گِرا دی۔۔۔!
کلام کیفؔ بھوپالی
آواز جگجیت سنگھ[fb_vid id=”792342334457544″]
[ad_2]